Friday, December 31, 2004
8.5
سونامی
بارش
شوق
Friday, December 24, 2004
شعیب
ایک اور
انوکھی جہالت
میک اپ
ٹریفک
سنڈے ایڈیشن
Tuesday, December 21, 2004
Buhaira Corniche - Evening view

پوسٹ
جو بھی ہو
بچ گیا
حسینہ
چائنیز
ننھے منے
بیچاریاں
پڑوسی
ہیلپ
نشہ
ٹائپنگ
ٹیکسٹائل
بال
’فارمولہ ون‘
بحیرہ کورنیش کا خوبصورت منظر دیکھ سکتے ہیں ـ آج یہاں بحیرہ کورنیش میں ’فارمولہ ون‘ یعنی بوٹ ریسنگ کا مقابلہ شروع ہونے جارہا ہے جو تقریبا دو گھنٹوں تک چلتا رہے گا ـ ابھی یہاں ٹائپ کر رہا ہوں اور وہاں کھڑکیوں کے باہر بحیرہ کورنیش میں زور و شور سے بوٹ ریسنگ کی تیاریاں تقریبا مکمل ہونے کو آرہی ہیں ـ یہاں الماسا سنیما کے آگے چار دن قبل سولہ بڑے بڑے کنٹینرز اتارے گئے جس میں تیز رفتار قیمتی بوٹس موجود تھیں اور آج یہاں بوٹ ریسنگ مقابلہ دیکھنے کیلئے بحیرہ کورنیش کے اطرف ہزاروں افراد دوپہر سے ہی جمع ہوگئے ہیں ایسا لگ رہا ہے جیسے پورے شارجہ کے لوگ یہاں آگئے ہوں ـ گذشتہ سال کی بوٹ ریسنگ میں امارات کی بوٹ پہلے نمبر آئی ـ
ہاں! اب میں آفس کی بلڈنگ میں تیسری منزل کی بالکونی میں کھڑے ہوکر بحیرہ کورنیش کی جانب دیکھ رہا ہوں ـ شام چار بجے کا وقت ہے ـ لیجئے
بوٹ ریسنگ شروع ہوگئی، چھوٹی چھوٹی بوٹس راکٹ کے ڈیزائن والی بجلی کی رفتار سے پانی کو کاٹتے ہوئے پلک جھپکتے ہی بہت دور نکل گئیں ـ یہ ریسنگ ٹھیک ساڑھے پانچ بجے اختتام پذیر ہوئی ـ ہزاروں آنکھوں نے بحیرہ کورنیش پر امارات کی بوٹ کو پہلے نمبر پر آتے ہوئے دیکھا مگر اس بار صرف پندرہ فیصد لوگوں نے تالیاں بجائیں کیوں کہ باقی لوگ جو گذشتہ سال کا مقابلہ دیکھ چکے تھے، کنفیوژ ہوگئے تھے کہ گذشتہ مرتبہ بھی امارات کی بوٹ پہلے نمبر تھی اور اس بار بھی ـ
ایک ہفتے سے آفس میں اپنے ساتھیوں سے یہی کہتا آرہا تھا کہ پتہ نہیں یہ بوٹ ریسنگ کیوں کرواتے ہیں جبکہ امارات ہی فرسٹ آتی ہے لیکن آفس کے ساتھی ہیں کہ مانتے ہی نہیں ـ بالکل میچ فکسنگ کی طرح ہمیشہ کی طرح امارات کا نمبر ایک پر آنا تعجب ہے یعنی کہ ہزاروں لوگ جو تقریبا دو گھنٹوں سے کھڑے بجلی کی رفتار سے بھاگتی ہوئی بوٹس کو دیکھ رہے تھے بیوقوف بن گئے ـ
جب میں واپس پہلی منزل پر آکر بحیرہ کورنیش سے لوگوں کو واپس آتے ہوئے دیکھ رہا تھا انکے چہرے مشکوک تھے اور کنفیوژ بھی ـ آفس میں بیٹھ کر کام کر رہے ساتھیوں کو جب یہ خبر ہوئی کہ امارات پہلے نمبر پر آگیا تو تمام ساتھی چونکے اور میری طرف مسکراکر دیکھ رہے تھے ـ میرا اندازہ صحیح نکلا کہ امارات ہی پہلے نمبر پر آئے گا کیوں کہ ایسا ہی ہے ـ تمام ساتھیوں کا یہی کہنا ہے کہ پبلک کو بیوقوف بنایا کیلئے بوٹ ریسنگ کا مقابلہ رکھا تھا ـ
Friday, December 17, 2004
مسافر
- said...
-
Salam dost, maine bhi Musafar dekha, story bhi pasand ayi aur gane bhi.... thik hai achi film hai. hai na.
Yahya Khan
جیون
- said...
-
Shuaib bhai, yeh tumne kiya likh diya? kuch bhi samajh me nahi araha hai.... kiya matlab hai.
Yahya Khan
کھانا
Wednesday, December 08, 2004
روبوٹ کی شرارت
- said...
-
Salam to you.
from : Aysha naaz - said...
-
SHUKRIYA AYSHA, UMMEED HAI KE TUM MERA BLOG REGULAR PADHTI HOGI.
SHUAIB
اندھیرے میں خدا
قصے کہانیاں
باڈی بلڈنگ
اپنا ذاتی اردو فونٹ
- said...
-
hello..... I am zabee ullah from lahore, my i ask you something the urdu writing in blog, where can download the urdu writing software? Can do with Inpage.
Zabee ullah
zab_br@hotmail.com
اردو یونیکوڈ اور کورل ڈرا
انپیج اردو سافٹویئر اور فوٹو شاپ
Friday, December 03, 2004
میرا اردو بلاگ
- said...
-
Hello.... all of posts is very nice .... but
Regards: Aysha - said...
-
Don't worry friend, always I want to read your urdu posts.
S.M. Yahya - said...
-
Salam alaikum.... good work with urdu font, i am interesting to read your all posts.... me: Shaukat aziz from Krachi, Pakistan. No reason you are Indian and i am Pakistani, after reading your posts i feel you are open minded and good thinking men.... keep writing, always i am waiting for your new posts.




BTW, what software do you use to write the urdu text for this blog?