امام صاحبہ
تبصرہ
خدا نہ کرے کسی کی محبوبہ امام صاحبہ ہو اور محبوب مؤذن ـ عبادت گذار وقت سے پہلے عبادتگاہ پہنچ جائیں گے، پھر مستورات کیلئے پردے کے انتظام کو غیر ضروری قرار دیا جائے گا، برابری چاہنے والی عورتیں جلوسِ جنازہ میں شرکت کرتے ہوئے کندھا بھی دیں گی ـ عورتیں نکاح پڑھائیں گی، خوبصورت معلّمہ سے نکاح پڑھوانا نیک شگون سمجھا جائیگا ـ پھر علما اور معلّمائیں رائے مشورے کیلئے آپس میں جڑ کر بیٹھیں گے، نہ چاہتے ہوئے بھی ہر کوئی عبادت کا شوق لائیں گے ـ پھر بالآخر خوشیوں کے دن ایکدوسرے سے ملکر کر شکوے دور کریں گے، کسی کے بیچ پردہ نہ ہوگا ـ اسی بہانے مختلف فرقے آپس میں سب ایک ہوجائیں گے ـ کاش ایسا ہو ـ-
Anonymous said...
-
Salam.... please tell me which software you are using for this urdu blog.
-
Roushan said...
-
Hi, please tell me which software you are using for urdu typing
-
Danial said...
-
how cute :)
-
Shuaib said...
-
Give me your Email i will tell you about the Unicode software (urdu Unicode)
-
Shuaib said...
-
Yes Danial bhai, Zabardast ;)
-
shariq said...
-
maaf kerna shuaib bhai magar islam mein aurat ki imamat ki ijazat nahin ... hum ko divine rules mein apni tang nahi arrani chahiyay ...


