منگل پانــڈے
خاص طور پر ’’منگل پانڈے‘‘ دیکھنے کیلئے مقامی سنیما ہالوں میں مختلف ممالک کے لوگوں کا بے پناہ ہجوم دیکھا گیا، یہاں بھی عامر خان کی اس نئی فلم کیلئے لوگ بے صبری سے انتطار کر رہے تھے اور جب فلم ریلیز ہوگئی تو اگلے چار دنوں تک کیلئے ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں ـ یہاں بالی ووڈ کی تمام فلمیں انگریزی اور عربی دونوں زبانوں میں ترجمے کے ساتھ ریلیز کیجاتی ہیں ـ

-
gmok41lcac said...
-
Message for message 22222222222
-
rwyv85vnkm said...
-
nice blog, i must say


