Saturday, May 07, 2011

امریکی انتخابات 2006

میڈیا والوں نے خدا سے اُس کا جنم دن دریافت کیا تو وہ پیٹ پکڑ کر ہنسنے لگا ـ پھر پوچھا: ایک آدھ ماں باپ بھی تو ہونگے ـ امریکہ نے میڈیا والوں کو یہ کہہ کر دُور بھگا دیا کہ خدا کو اُس کا جنم دن نہیں پتہ کیونکہ وہ پیدائشی لاوارث ہے ـ میڈیا والوں نے خدا سے ایک آخری سوال پوچھا: آپ کی پارٹی الیکشن میں ہار گئی، اب واپس آسمان کب جاؤ گے؟ اِس بار بھی امریکہ نے جواب دیا: انتخابات میں خدا کی پارٹی کو شکست کھانے سے دُکھ نہیں، ایک خدا کی شکست ہوئی تو دوسرا آئے گا مگر کام وہی کرے گا جو امریکہ چاہے گا ـ موقع پاکر میڈیا والوں نے ایک اور سوال داغا: پاکستانی عوام کا پاکستانی فوج پر انتقامی حملہ پر کیا خیال ہے؟ امریکہ نے ہنستے ہوئے کہا: یہی تو خدا کی مرضی ہے آپس میں لڑواؤ اور تماشہ دیکھو ـ ہم نے مشرف کو ناچنا سِکھایا، اب وہ پاکستان میں اپنی عوام کو نچائیں گے ساتھ خود بھی ناچیں گے ـ ـ جاری

باقی پھر کبھی

یہ خدا ہے ـ 41

Post a Comment