نئی باتیں / نئی سوچ

Tuesday, March 13, 2012

ماشاء اللہ پان سنگھ تومر

کاروباری جھمیلوں میں آج کس کے پاس ٹائم ہے؟ انٹرٹینمنٹ کیلئے یا پھر گھر والوں کیلئے!، بہر حال مہینوں بعد آج پھر یار دوستوں کے ساتھ سنیما دیکھنے کا اتفاق ہوا ـ میرا خیال ہے یعنی ماننا ہے کہ عرفان خان کی اداکاری کا کوئی ثانی نہیں، میں تو کیا ہندوستان میں اکثریت اسکی اداکاری کو مانتی ہے ـ آج یہ پوسٹ لکھ رہا ہوں مگر کل رات کا آخری شو "پان سنگھ تومر" دیکھ کر پھر سے ایک بار عرفان خان کیلئے زبان سے واہ واہ نکل پڑی، میں تو کیا سنیما میں بیٹھے سبھی لوگوں کی زبان سے واہ نکلا اور باقی فلم ریوو کی سائٹس نے بھی اس فلم پر واہ لکھا ہے ـ اب تک عرفان خان کی جتنی بھی فلمیں ہوں اور اسکی کہانی جو بھی ہو، اگر اس میں عرفان ہے تو فلم ضرور دیکھنی ہے ـ مان گئے عرفان صاحب ـ




Post a Comment

Thursday, March 08, 2012

عاشق رسول مولانا طاھر القادری کا پاکیٹ ناٹم ڈانس


11 مارچ 2012 کو شہر بنگلور کے پیالیس گراؤنڈ میں طاھر القادری کا منعقد ہونے جا رہا جلسہ پاکیٹ ناٹم ڈانس پر خاص پوسٹ

Post a Comment

ہندوستان سے پہلا اُردو بلاگ
First Urdu Blog from India

IndiBlogger - The Largest Indian Blogger Community

حالیہ تحریریں

سویتا بھابی کا وال اچھا
تو میرا خدا میں تیرا خدا
دھونڈو تو خدا بھی مل جائے
مصروفیت
معلوماتِ خداوندی
2 اکتوبر، گاندھی جینتی کے موقع پر خاص پوسٹ
رام کہانی ـ رحیم کی زبانی
میرے چاند کے تکڑے
اس بلاگ پر اگلی پوسٹ

Hindi Blog

Urdu Graphic Blog

Motion Blog

Powered by ShoutJax

Counters