Monday, June 30, 2014

تو میرا خدا میں تیرا خدا

اے خدا، تجھ سے بڑھ کر کوئی نہیں
تجھ سے آگے اور پیچھے کوئی نہیں
تیرے منہ میں دانت نہیں
تیری چڈی میں زپ نہیں
تو اکیلا ہے نرالا ہے
تو نے جو کہا کہہ دیا
ہم نے جو کہا تو سن لیا
تجھے بھوک نہیں پیاس نہیں
تیرے لئے لنچ بریک نہیں
نہ چیخ سکتا ہے نہ بول سکتا ہے
پتہ نہیں صبح شام کیا کیا کرتا ہے
تو جو کہے ہوجا تو وہ ہوجاتا ہے
تو چاہے تو مجھ کو اپنا خدا بنالے
چل تو میرا خدا میں تیرا خدا کھیلے


Post a Comment