خدا کی تعریف
بحث بکواس کی
تجرباتی پوسٹ
تجرباتی پوسٹ
دینیات پڑھاتے خدا کی آنکھ لگ گئی، خواب کیا دیکھتے ہیں کہ چار پیغمبر جنازے کو کاندھا دیئے مشرق کی طرف رواں تھے ـ یکلخت خدا نے چیخا کہ یہ کس فرد کا جنازہ لئے جا رہے ہو؟ آخری پیغمبر نے جواب میں کہا یہ آپ ہی کا جنازہ ہے یقین نہ آئے تو کفن کھول کے منہ دیکھ لو اور ویسے بھی آپ مبارکباد کے مستحق ہیں کہ جنّت پہنچتے ہی مائیکل جیکسن کے برابر میں آپ کا محل ہے جس کے گراؤنڈ فلور میں مدھو بالا اور بری خبر یہ بھی کہ چار پڑوس میں ایک پڑوسی اوسامہ بن لادن ہے جو آپ کے انتظار میں پچھلے ڈھائی گھنٹوں سے روزہ میں ہے اور افطار کیلئے اپنی شہادت والی انگلی کا فرنچ فرائی بھی

باقی پھر کبھی
(تجرباتی پوسٹ ـ بحث بکواس کی)
[ یہ خدا ہے ـ 86 ]
-
مکی said...
-
خدا کی یہ واٹ کب نازل ہوگی؟