نئی باتیں / نئی سوچ

Monday, August 27, 2012

چین سے سکون نہیں ملتا

ایک چینی ساختہ فری ٹو ایئر ٹیلیویژن موبائل فون انٹرنیٹ سے خریدا، اُسکی ماں کی، اُسکی بہن کی آنکھ صرف DD چینل کے سوا دوسرا کوئی چینل نہیں ملتا حالانکہ دنیا بھر کے ممالک کے ڈیوائسز دیئے ہیں مگر ملتا صرف ایک چینل اور وہ بھی اپنا قومی DD نیشنل ـ

اسی ہینڈ سٹ کے ساتھ پچھلے دنوں ریاست گوا ہوکر آیا، ایک ریستوران میں بیٹھا، ٹیلیویژن پروگرام کیلئے اپنے موبائل سیٹ سے Auto Search کا بٹن دبایا تو تقریبا 13 دیسی Free to Air ٹیلیویژن چینلس اُبھرے مگر فریکیونسی ٹھیک نہیں تھی ـ اس چینی ساخت موبائل یعنی V9100 جس میں ڈوئل کیمرا، ڈوئل میموری کارڈس چار پلس چار کُل آٹھ جی بی گنجائش اور چار GSM سِم کارڈز، فری ٹو ایئر ٹیلیویژن چینلز، فیس بک، یاھو مسیجنر، ٹوئٹر اور ساتھ میں بلو ٹوتھ مفت ـ مگر دھت سالا جب اپنے پروائڈر سے بات کی تو بولا آپ کے ہینڈ سیٹ کیلئے انٹرنیٹ مہیا نہیں کرسکتے سوری ـ کیا فائدہ اسکا؟ مگر ہے تو چار سم کارڈس کی گنجائش والا، رکھ لوں یا واپس کروں سمجھ نہیں آتا ـ میں بولتا ہوں کہ چین دنیا پر حاوی ہو نہ ہو مگر پوری دنیا چین میں سمٹ چکی ہے ـ

Blogger Farhan said...

کیسا چل رہا ہے آپ کا فون۔ یار اب تو سام سنگ کے فون نحی بہت سستے ہو گےَ ہیں، تو چانَا کیوں؟؟

September 10, 2012 1:58 PM  
Blogger Farhan said...

کیسا چل رہا ہے آپ کا فون۔ یار اب تو سام سنگ کے فون نحی بہت سستے ہو گےَ ہیں، تو چانَا کیوں؟؟

September 10, 2012 1:58 PM  
Blogger Shuaib said...

میں ہمیشہ سے نوکیا موبائل استعمال کرتا ہوں اور یہ چائنا کا ہینڈ سیٹ صرف یوں ہی خریدا ہے سستا لگا اور اوپر سے اس میں چار سم کارڈز استعمال کرسکتے ہیں :)

September 10, 2012 5:54 PM  

Post a Comment

Monday, August 13, 2012

المیہ ایران

وقفہ صفر میں جان کی امان پاکر کہا کیوں نا ملکِ شام کی طرح ایرانیوں کو بھی موقع دیا جائے تاکہ اُن پر جنگ مسلط کئیے جانے کا بجٹ کسی اور ملک پر آزمایا جائے ـ خدا نے فرمایا: میاں تمہارے منہ گھی شکّر، یہ میٹھا خیال ہمیں کب سے ستا رہا ہے مگر ایرانیوں کا اتحاد جیسے ہمارے پاؤں کو زنجیروں سے جکڑ رکھا ہے ـ اب صرف اسی پر شکریہ ادا کرسکتے ہیں کہ ایران کا نقشہ زلزلے کی پٹی پر ہے ـ ـ جاری

باقی پھر کبھی

[ یہ خدا ہے ـ 90 ]

Labels: , , , ,

Post a Comment

ہندوستان سے پہلا اُردو بلاگ
First Urdu Blog from India

IndiBlogger - The Largest Indian Blogger Community

حالیہ تحریریں

سویتا بھابی کا وال اچھا
تو میرا خدا میں تیرا خدا
دھونڈو تو خدا بھی مل جائے
مصروفیت
معلوماتِ خداوندی
2 اکتوبر، گاندھی جینتی کے موقع پر خاص پوسٹ
رام کہانی ـ رحیم کی زبانی
میرے چاند کے تکڑے
اس بلاگ پر اگلی پوسٹ

Hindi Blog

Urdu Graphic Blog

Motion Blog

Powered by ShoutJax

Counters