Saturday, May 07, 2011

عراقی سڑکوں پر ناچتی موت

کل عراق میں 200 انسانوں کی دلسوز ہلاکت پر آج خدا نے روتے روتے اپنی حالت بگاڑلی پھر شام کو امریکہ سے ملاقات پر ہنستے ہوئے فرمایا: بہت مزہ آیا، عراقیوں کو آپس میں لڑواکر ہمارے عذاب کا خرچ بچایا ـ

ہر جانب خون میں لت پت انسانی جسم کے چیتھڑوں کو دیکھ خدا کو عجیب لُطف آنے لگا، کیوں نہ اسطرح کے منظر بار بار دیکھنے کو ملیں ـ صدّام، تم خیر مناؤ کہ امریکہ نے تمہیں زندہ رکھا، شاید تمہیں یہی دن دیکھنے کا انتظار تھا؟ خدا کو خدا کی قسم، ہونی کو کون ٹال سکتا ہے چاہے لیٹ کر مرے یا بم پھٹنے سے یہ انسان کی قسمت ہے جس میں خدا کا ایک بھی ہاتھ نہیں ـ ـ جاری

باقی پھر کبھی

یہ خدا ہے ـ 44

Post a Comment

ہندوستان سے پہلا اُردو بلاگ
First Urdu Blog from India

IndiBlogger - The Largest Indian Blogger Community

حالیہ تحریریں

یہ خدا ہے ـ 43
ارُوناچل پردیش
امریکی انتخابات 2006
صدّام کو موت
یہ خدا ہے ـ 39
بنگلور ـ اب ـ بنگلورو
یہ خدا ہے ـ 38
یہ خدا ہے ـ 37
یہ خدا ہے ـ 36
نئی مطبوعات کا اجراء

Hindi Blog

Urdu Graphic Blog

Motion Blog

Powered by ShoutJax

Counters